المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13017
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: اشْتَرَيْنَا مِنَ ابْنِ عُمَرَ بَيْتًا فَجَلَسَ عَلَى الْبَابِ فَكَثُرَ الْغُبَارُ، فَقُلْنَا: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّا لَا نَأْخُذُ إِلَّا حَقًّا، وَلَا نُخَوِّنُكَ، فَقَالَ: «إِنِّي أَخَافُ الظَّنَّ»ترجمہ
ابو حازم بیان کرتے ہیں: ہم نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک گھر خریدا تو وہ (اس کے) دروازے پر بیٹھ گئے اور بہت گرد اڑی۔ ہم نے کہا: اے ابوعبدالرحمٰن! ہم صرف حق ہی لیتے ہیں اور آپ کے ساتھ خیانت نہیں کریں گے۔ انہوں نے فرمایا: ”مجھے (لوگوں کی) بدگمانی کا خدشہ ہے۔“