المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يزيد بن الأصم، عن ابن عباس باب: یزید بن اصم کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12950
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا شَاءَ اللهُ، وَشِئْتَ قَالَ: «جَعَلْتَنِي عَدْلًا قُلْ مَا شَاءَ اللهُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا: جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو نے مجھے اللہ کے برابر ٹھہرا دیا! یہ کہو: جو اللہ چاہے۔“