المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حنش الصنعاني، عن ابن عباس باب: حنش صنعانی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12928
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، وَعَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، قَالَا: ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ، عَنْ حَنَشِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " وُلِدَ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الِإِثْنَيْنِ، وَيَوْمَ الِإِثْنَيْنِ خَرَجَ مِنْ مَكَّةَ، وَدَخَلَ الْمَدِينَةَ يَوْمَ الِإِثْنَيْنِ، وَفَتَحَ بَدْرًا يَوْمَ الِإِثْنَيْنِ، وَنَزَلَتْ سُورَةُ الْمَائِدَةِ يَوْمَ الِإِثْنَيْنِ، {الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ} [المائدة: ٣] وَرَفَعَ الرُّكْنَ يَوْمَ الِإِثْنَيْنِ، وَتُوُفِّيَ فِي يَوْمِ الِإِثْنَيْنِ "ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”تمہارے نبی ﷺ پیر کے دن پیدا ہوئے، اور پیر کے دن ہی مکہ سے نکلے، اور پیر کے دن ہی مدینہ میں داخل ہوئے، اور پیر کے دن ہی بدر (کی فتح) نصیب ہوئی، اور پیر کے دن ہی سورۃ المائدہ نازل ہوئی: ”آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا“ [سورۃ المائدۃ: 3]، اور پیر کے دن ہی رکن (حجرِ اسود) اٹھایا، اور پیر کے دن ہی وفات پائی۔“