المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن الحارث، عن ابن عباس باب: عبداللہ بن حارث کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12857
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، أَمَرَ مُنَادِيَهُ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ فَقَالَ: " إِذَا بَلَغْتَ حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ، فَقُلْ: أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ، فَقِيلَ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: فَعَلَ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنِّي "ترجمہ
عبداللہ بن حارث سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک بارش والے دن اپنے منادی کو حکم دیتے ہوئے فرمایا: ”جب تم ’حی علی الفلاح‘ تک پہنچو تو کہو: خبردار! گھروں میں نماز پڑھ لو۔“ ان سے پوچھا گیا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”یہ کام مجھ سے بہتر ہستی نے کیا ہے۔“