المعجم الكبير للطبراني
باب التاء— حرف تا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
تميم بن الحارث بن قيس القرشي السهمي " قتل يوم أجنادين " باب: سیدنا تمیم بن حارث بن قیس قرشی سہمی رضی اللہ عنہ، یوم اجنادین میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 1282
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ، مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: تَمِيمُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ "ترجمہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اجنادین کے دن شہید ہونے والوں کے ناموں میں، قریش میں سے، پھر بنی سہم میں سے: تمیم بن حارث بن قیس تھے۔“