حدیث نمبر: 12798
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «احْتَجَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَآجَرَ الْحَجَّامَ أَجْرَهُ، وَلَوْ كَانَ حَرَامًا لَمْ يُعْطِهِ»
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «احْتَجَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَآجَرَهُ، وَلَوْ كَانَ حَرَامًا لَمْ يُعْطِهِ»
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ تَمَامٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «احْتَجَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ، وَلَوْ كَانَ خَبِيثًا لَمْ يُعْطِهِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی مزدوری دی، اور اگر یہ حرام ہوتا تو آپ ﷺ اسے یہ مزدوری نہ دیتے۔“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے پچھنے لگوائے اور اسے مزدوری دی، اور اگر یہ حرام ہوتا تو آپ ﷺ اسے یہ مزدوری نہ دیتے۔“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی مزدوری دی، اور اگر یہ ناپاک (کمائی) ہوتی تو آپ ﷺ اسے یہ مزدوری نہ دیتے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12798
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 190، حدیث 12853