حدیث نمبر: 12797
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: «احْتَجَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَآجَرَهُ، وَلَوْ عَلِمَ أَنَّ بِهِ بَأْسًا لَمْ يُعْطِهِ»
ترجمہ

محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: مجھے یہ خبر پہنچی کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے پچھنے لگوائے اور اسے مزدوری دی، اور اگر آپ ﷺ کو معلوم ہوتا کہ اس میں کوئی نقصان (حرمت) ہے تو آپ ﷺ اسے مزدوری نہ دیتے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12797
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 190، حدیث 12852