المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحسن العرني، عن ابن عباس باب: حسن عرنی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12651
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِذَا رَمَيْتُمُ الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَكم كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا النِّسَاءَ " قَالَ: «وَأَمَّا أَنَا فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يُضَمِّخُ رَأْسَهُ بِالْمِسْكِ أَفَطِيبٌ ذَاكَ أَمْ لَا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”جب تم جمرے کی رمی کر لو تو ہر چیز تمہارے لیے حلال ہو گئی سوائے عورتوں کے۔“ اور فرمایا: ”رہا میں، تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ اپنے سر پر مشک ملتے تھے، تو کیا وہ خوشبو تھی یا نہیں؟“