حدیث نمبر: 1263
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ قَوْمًا يَجُبُّونَ أَسْنِمَةَ الْإِبِلِ، وَيَقْطَعُونَ أَذْنَابَ الْغَنَمِ، قَالَ: «كُلُّ مَا قُطِعَ مِنَ الْحَيِّ، فَهُوَ مَيِّتٌ»
ترجمہ

سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ سے عرض کیا گیا کہ کچھ لوگ اونٹوں کے کوہان کاٹ لیتے ہیں اور بکریوں کی دمیں کاٹ لیتے ہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو کچھ زندہ جانور سے کاٹا جائے وہ مردار ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب التاء / حدیث: 1263
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 57، حدیث 1276