حدیث نمبر: 1259
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ ابْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ الرَّجُلُ يُسْلِمُ عَلَى يَدَيَّ فَيَمُوتُ، قَالَ: «أَنْتَ أَحَقُّ النَّاسِ، بِمَحْيَاهُ، وَمَمَاتِهِ»
ترجمہ

سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک آدمی میرے ہاتھ پر مسلمان ہوتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے (کیا حکم ہے)؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اس کے جینے اور مرنے دونوں کے سب سے زیادہ حقدار ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب التاء / حدیث: 1259
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 56، حدیث 1272