المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عمر يحيى بن عبيد، عن ابن عباس باب: ابوعمر یحییٰ بن عبید کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12579
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَرَّاسٍ الْحَنَفِيُّ، ثنا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَحْيَى أَبِي عُمَرَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «حُرِّمَتِ الْخَمْرُ بِعَيْنِهَا، قَلِيلُهَا وَكَثِيرُهَا، وَالسُّكْرُ مِنْ كُلِّ شَرَابٍ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”شراب اپنی ذات کے اعتبار سے حرام کی گئی، تھوڑی ہو یا زیادہ، اور ہر مشروب کا نشہ (بھی حرام ہے)۔“