المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عمر يحيى بن عبيد، عن ابن عباس باب: ابوعمر یحییٰ بن عبید کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12571
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، قَالَا: ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أنا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ الْبَهْرَانِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ يُنْبَذُ لَهُ فَيَشْرَبُهُ الْغَدَ وَبَعْدَ الْغَدِ، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الثَّالِثِ أَمَرَ بِهِ فَأُهْرِيقَ» ،ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے لیے نبیذ بنایا جاتا، آپ ﷺ اسے اگلے دن اور اس کے بعد والے دن پیتے، پھر جب تیسرا دن ہوتا تو حکم دیتے کہ اسے بہا دیا جائے۔