حدیث نمبر: 1253
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي ح، وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَا: ثنا زُهَيْرُ أَبُو خَيْثَمَةَ، ثنا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: سَمِعْتُ تَمِيمًا الدَّارِيَّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ ثَلَاثًا» ، قَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: «لِلَّهِ وَكِتَابِهِ، وَلِرَسُولِهِ، وَأَئِمَّةِ الْمُؤْمِنِينَ، وَعَامَّتِهِمْ»
ترجمہ

سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے تین بار فرمایا: ”دین خیرخواہی ہے“ صحابہ نے عرض کیا: کس کے لیے، یا رسول اللہ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اور اس کی کتاب کے لیے، اس کے رسول کے لیے، مومنوں کے پیشواؤں کے لیے، اور عام مومنوں کے لیے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب التاء / حدیث: 1253
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 53، حدیث 1265