المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 12470–12502) باب: (احادیث 12470 تا 12502)
حدیث نمبر: 12495
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «تَزَوَّجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ» هَكَذَا رَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، وَرَوَاهُ أَصْحَابُ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَهُوَ الصَّحِيحُترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے حالت احرام میں نکاح کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسے معاویہ بن ہشام نے اسی طرح روایت کیا ہے، جبکہ ثوری کے دیگر شاگردوں نے ثوری سے، عمرو بن دینار سے، جابر بن زید سے، اور وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے، اور یہی صحیح ہے۔