المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12461
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى، ثنا صَدَقَةُ بْنُ سَابِقٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ قَرْمٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا بَعَثَ اللهُ نَبِيًّا إِلَى قَوْمٍ، فَقَبَضَهُ إِلَّا جَعَلَ بَعْدَهُ فَتْرَةً، ثُمَّ يَمْلَأُ مِنْ تِلْكَ الْفَتْرَةِ جَهَنَّمَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”اللہ تعالیٰ نے کسی قوم کی طرف کوئی نبی نہیں بھیجا اور پھر اسے اٹھا لیا مگر اس کے بعد ایک فترت (وقفے کا دور) رکھا، پھر اسی فترت میں سے جہنم کو بھرتا ہے۔“