المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12367
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ الْحَلَبِيُّ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرُ يَقُولُ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ» فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: «صَدَقَ ابْنُ عُمَرَ» . قُلْتُ: أَيُّ شَيْءٍ الْجَرُّ؟ قَالَ: «مِنْ مَدَرٍ»ترجمہ
سعید بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے سنا: رسول اللہ ﷺ نے مٹی کے گھڑے کی نبیذ سے منع فرمایا۔ چنانچہ میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور ان سے یہ بات ذکر کی، تو انہوں نے فرمایا: ”ابن عمر نے سچ کہا۔“ میں نے پوچھا: جرّ کیا چیز ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”مٹی کا برتن۔“