المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12366
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ثنا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، فَقَالَ: «مَنْ شُبْرُمَةُ؟» قَالَ: أَخِي، أَوْ قَرِيبٌ لِي. قَالَ: «هَلْ حَجَجْتَ؟» قَالَ: لَا. قَالَ: «حُجَّ عَنْ نَفْسِكَ , ثُمَّ حُجَّ، عَنْ شُبْرُمَةَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو یہ کہتے سنا: لبیک عن شبرمہ۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ”شبرمہ کون ہے؟“ اس نے کہا: میرا بھائی، یا میرا رشتہ دار۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ”کیا تم نے اپنا حج کر لیا ہے؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پہلے اپنی طرف سے حج کرو، پھر شبرمہ کی طرف سے کرنا۔“