المعجم الكبير للطبراني
باب الباء— حرف با سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بهير بن الهيثم الأنصاري عقبي باب: سیدنا بُہیر بن ہیثم انصاری رضی اللہ عنہ، عقبی صحابی
حدیث نمبر: 1230
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ، مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي حَارِثَةَ بْنُ الْحَارِثِ بُهَيْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ»ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”عقبہ میں شریک ہونے والوں کے ناموں میں، انصار میں سے، پھر بنی حارثہ بن حارث میں سے، بُہیر بن ہیثم تھے۔“