حدیث نمبر: 12263
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ النُّعْمَانِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: اخْتَلَفَ فِيهَا أَهْلُ الْكُوفَةِ، فَدَخَلْتُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: «قَدْ أُنْزِلَتْ فِي آخِرِ مَا أُنْزِلَ، وَمَا نَسَخَهَا شَيْءٌ»
ترجمہ

سعید بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: اہل کوفہ نے اس آیت کے بارے میں اختلاف کیا، تو میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس گیا، انہوں نے فرمایا: ”یہ آخر میں نازل ہونے والی آیات میں سے ہے، اور اسے کسی چیز نے منسوخ نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12263
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 10، حدیث 12315