حدیث نمبر: 1223
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ، عَنْ مُؤْثِرِ بْنِ عَفَارَةَ، قَالَ: نَزَلْتُ فِي بَيْتِ رَجُلٍ مِنْ عَبْدِ الْقَيْسِ يُقَالُ لَهُ ابْنُ الْخَصَاصِيَةِ فَحَدَّثَنَا ابْنُ الْخَصَاصِيَةِ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ عَلَامَ أُبَايِعُكَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ
ترجمہ

مؤثر بن عفارہ بیان کرتے ہیں: میں عبدالقیس کے ایک آدمی کے گھر میں ٹھہرا جسے ابن خصاصیہ کہا جاتا تھا، تو ابن خصاصیہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں بتایا کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں کن باتوں پر آپ سے بیعت کروں؟ پھر انہوں نے وہی حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الباء / حدیث: 1223
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 44، حدیث 1234