المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12216
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَيُّوبَ الْمَخْزُومِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، ثنا أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، {إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ} [القصص: ٨٥] قَالَ: «الْمَوْتُ أَوْ إِلَى مَكَّةَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ”بے شک جس نے آپ پر قرآن فرض کیا وہ آپ کو ضرور واپس لوٹانے والا ہے جہاں لوٹنا ہے“ [سورۃ القصص: 85] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اس سے مراد موت ہے، یا مکہ کی طرف لوٹنا۔“