حدیث نمبر: 12204
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَصَبْتُ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ «فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعْتِقَ نَسَمَةً» وَقِيمَةُ النَّسَمَةِ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ! میں نے اپنی بیوی سے اس حالت میں تعلق قائم کیا جبکہ وہ حائضہ تھی، تو نبی کریم ﷺ نے اسے ایک غلام آزاد کرنے کا حکم دیا، اور اس وقت غلام کی قیمت ایک دینار تھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12204
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 443، حدیث 12256