المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12191
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُثَنَّى الطُّهَوِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ الْأَفْطَسِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «نَزَلَ الْقُرْآنُ جُمْلَةً، ثُمَّ نَزَلَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُجُومًا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”قرآن پہلے آسمانِ دنیا پر یکبارگی نازل ہوا، پھر رسول اللہ ﷺ پر تھوڑا تھوڑا کر کے نازل ہوا۔“