المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عوسجة مولى ابن عباس، عن ابن عباس باب: عوسجہ، ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12159
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَوْسَجَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلًا تُوُفِّيَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يُوجَدْ لَهُ وَارِثٌ يَرِثُهُ وَلَهُ مَوْلًى، الْمُتَوَفَّى أَعْتَقَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَعْطُوهُ مَالَهُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک شخص فوت ہوا اور اس کا کوئی وارث نہ ملا، جبکہ اس کا ایک آزاد کردہ غلام تھا جسے میت نے آزاد کیا تھا، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اسے اس کا مال دے دو۔“