المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عوسجة مولى ابن عباس، عن ابن عباس باب: عوسجہ، ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12158
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَوْسَجَةَ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «مَاتَ رَجُلٌ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَتْرُكْ وَارِثًا إِلَّا عَبْدًا لَهُ فَأَعْتَقَهُ وَأَعْطَاهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِيرَاثَهُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ کے زمانے میں ایک شخص فوت ہوا اور اس نے اپنے ایک غلام کے سوا کوئی وارث نہیں چھوڑا تھا، تو نبی کریم ﷺ نے اسے آزاد کر دیا اور اس کی میراث اسے عطا فرما دی۔