حدیث نمبر: 12152
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: خَطَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُسَافِرُ امْرَأَةٌ إِلَّا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ» فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ: إِنِّي اكْتُتِبْتُ فِي الْغَزْوِ وَقَدْ أَرَدْتُ أَنْ أُحِجَّ امْرَأَتِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حُجَّ مَعَ امْرأتِكَ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے خطبہ دیا: ”کوئی عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے۔“ تو ایک شخص کھڑا ہو کر کہنے لگا: مجھے فلاں غزوے میں لکھا جا چکا ہے اور میں اپنی بیوی کو حج کرانا چاہتا تھا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنی بیوی کے ساتھ حج کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12152
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 425، حدیث 12204