حدیث نمبر: 12102
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عُثْمَانُ الْجَزَرِيُّ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: فَادَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُسَارَى بَدْرٍ، وَكَانَ فِدَاءُ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ أَرْبَعَةَ آلَافٍ، وَقُتِلَ عُقْبَةُ بْنُ أَبِي مُعَيْطٍ قَبْلَ الْفِدَاءِ قَامَ إِلَيْهِ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَقَتَلَهُ صَبْرًا فَقَالَ: مَنْ لِلصِّبْيَةِ يَا مُحَمَّدُ؟ قَالَ: «النَّارُ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ (بدر کے قیدیوں میں سے) ہر ایک کا فدیہ چار ہزار (درہم) تھا، اور عقبہ بن ابی معیط کو فدیہ لیے جانے سے پہلے ہی قتل کر دیا گیا؛ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اس کی طرف اٹھے اور اسے باندھ کر قتل کیا۔ اس نے کہا: اے محمد! (میرے) بچوں کا کیا ہو گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”آگ۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12102
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 406، حدیث 12154