❮
❯
حدیث نمبر: 120
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ، يَقُولُ: «وَاللهِ لَوِ انْقَضَّ أَحَدٌ فِيمَا فَعَلْتُمْ بِابْنِ عَفَّانَ لَكَانَ مَحْقُوقًا أَنْ يَنْقَضَّ»
ترجمہ

قیس کہتے ہیں: میں نے سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”اللہ کی قسم! تم نے ابن عفان کے ساتھ جو کچھ کیا اس پر اگر کوئی (غم سے) ٹوٹ کر گر پڑتا تو وہ اس کا حق دار تھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 120
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 84، حدیث 121