المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11980
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، {إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ} [القصص: ٨٥] قَالَ: «معادُكَ مِنَ الْجَنَّةِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آیت ”بے شک جس نے آپ پر قرآن فرض کیا، وہ آپ کو ضرور لوٹنے کی جگہ کی طرف واپس لے جائے گا“ [سورۃ القصص: 85] کے بارے میں فرمایا: ”تیری واپسی کی جگہ جنت میں سے ہے۔“