حدیث نمبر: 11958
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْفَسَوِيُّ، ثنا خَلَفُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسْنَاءِ السَّرْخَسِيُّ، ثنا أَبُو الصَّبَّاحِ عَبْدُ الْغَفُورِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ الْوَاسِطِيُّ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ يَنْتَهِبُ»
وَقَالَ: «لَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ» . وَالشِّغَارُ: أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَتَانِ إِحْدَاهُمَا بِالْأُخْرَى بِغَيْرِ صَدَاقٍ
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: نبی کریم ﷺ فرمایا کرتے تھے: ”جو لوٹ مار کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“
اور فرمایا: ”اسلام میں شغار (بدل نکاح) جائز نہیں۔“ اور شغار یہ ہے کہ دو عورتوں کا نکاح اس طرح کیا جائے کہ ایک کا نکاح دوسری کے بدلے میں بغیر مہر کے کر دیا جائے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11958
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 358، حدیث 12008