المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11932
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا زَيْدُ بْنُ أَخْرَمَ، ثنا رَوْحٌ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ مُرَّةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «حَرَّمَ النَّقِيرَ وَالْمُزَفَّتَ وَالدُّبَّاءَ وَالْجَرَّ وَالْحَنْتَمَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نقیر، مزفت، دباء، جرّ اور حنتم (نشہ آور مشروب بنانے میں استعمال ہونے والے برتنوں کی اقسام) سے منع فرمایا۔