حدیث نمبر: 11899
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَلَّادٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا بِشْرٌ، ثنا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُخْتِي نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ مَاشِيَةً قَالَ: «لِتَرْكَبْ فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ غَنِيٌّ عَنْ مَشْيِهَا»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میری بہن نے نذر مانی ہے کہ وہ پیدل چل کر حج کرے گی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ سوار ہو جائے، اللہ عزوجل کو اس کے پیدل چلنے کی کوئی حاجت نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11899
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 341، حدیث 11949