حدیث نمبر: 11889
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ سَلَّامٍ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَلْبَسُ الْخَزَّ فَقِيلَ لَهُ فَقَالَ: «إِنَّمَا نُهِيَ عَنِ الْمُصْمَتِ»
ترجمہ

عکرمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما خز (ریشم ملا کپڑا) پہنا کرتے تھے، تو ان سے اس بارے میں پوچھا گیا، انہوں نے فرمایا: ”صرف خالص ریشم (مصمت) سے منع کیا گیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11889
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 339، حدیث 11939