المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11832
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَلُوسِيُّ، ثنا عَبَّادُ بْنُ زَكَرِيَّا الصريميُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدِّينِ وَغَلَبَةِ الْعَدُوِّ، وَمِنْ بَوَارِ الْأَيِّمِ، وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا فرماتے تھے: ”اے اللہ! میں قرض کے غالب آنے اور دشمن کے غالب آنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور بیوہ کے بن بیاہی رہ جانے (کے نقصان) سے، اور دجال کے فتنے سے۔“