المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11826
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَى قَوْمٍ قَدْ نَصَبُوا حَمَامًا حَيًّا وَهُمْ يَرْمُونَهُ فَقَالَ: «هَذِهِ الْمُجَثَّمَةُ لَا يَحِلُّ أَكْلُهَا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ایسے لوگوں کے پاس سے گزرے جنہوں نے زندہ کبوتر کھڑا کر رکھا تھا اور وہ اسے نشانہ بنا رہے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ مجثمہ (باندھ کر نشانہ بنایا گیا جانور) ہے، اس کا کھانا حلال نہیں۔“