حدیث نمبر: 11816
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْجُدِّيُّ، ح، وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مِهْرَانَ السَّمَّاكُ، قَالَا: ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَجَدَ وَهُوَ بِمَكَّةَ بِالنَّجْمِ، وَسَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ» ، وَقَالَ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «سَجَدَ بِمَكَّةَ فَسَجَدَ مَعَهُ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى وَالْمُشْرِكُونَ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مکہ میں سورۃ النجم پڑھتے ہوئے سجدہ کیا، اور مسلمانوں، مشرکوں، جنوں اور انسانوں سب نے آپ ﷺ کے ساتھ سجدہ کیا۔ حفص بن عمر نے اپنی روایت میں کہا: نبی کریم ﷺ نے مکہ میں سجدہ کیا تو یہود، نصاریٰ اور مشرکین نے آپ ﷺ کے ساتھ سجدہ کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11816
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 318، حدیث 11866