المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عكرمة عن ابن عباس باب: عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11804
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «إِنَّهَا لَيْسَتْ مَنْسُوخَةً، كَانَ يَقْرَؤُهَا يُطَوَّقُونَهُ هِيَ فِي الشَّيْخِ الْكَبِيرِ، الَّذِي يُكَلَّفُ الصِّيَامَ، وَلَا يُطِيقُهُ فَيُفْطِرُ وَيُطْعِمُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”یہ آیت منسوخ نہیں ہے، وہ اسے ﴿يُطَوَّقُونَهُ﴾ پڑھا کرتے تھے، یہ اس بوڑھے کے بارے میں ہے جسے روزے کا مکلف کیا جاتا ہے مگر وہ اس کی طاقت نہیں رکھتا، تو وہ روزہ نہ رکھے اور فدیہ دے۔“