حدیث نمبر: 11750
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنْ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَبْدِ يُزَوِّجُهُ سَيِّدُهُ قَالَ: بِيَدِ مَنِ الطَّلَاقُ؟ قَالَ: «بِيَدِ مَنْ أَخَذَ بِالسَّاقِ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ سے اس غلام کے بارے میں پوچھا گیا جسے اس کا مالک نکاح کرا دے، پوچھا گیا: طلاق کس کے ہاتھ میں ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسی کے ہاتھ میں جو پنڈلی تھامے ہوئے ہے“ (یعنی جو نکاح میں ہے، وہی طلاق کا حق دار ہے)۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11750
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 300، حدیث 11800