حدیث نمبر: 11748
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، أَنَا مَطَرُ بْنُ مَيْمُونَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ إِلَى رَجُلٍ مِنَ الْيَهُودِ لِيَقْتُلَهُ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، ائْذَنْ لِي فَأَقُولَ فَقَالَ: «قُلْ مَا بَدَا لَكَ فَإِنَّمَا الْحَرْبُ خَدْعَةٌ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے اپنے ایک صحابی کو ایک یہودی شخص کے پاس قتل کرنے کے لیے بھیجا، اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے اجازت دیجیے کہ میں کچھ کہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو دل میں آئے کہو، کیونکہ جنگ ایک چال ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11748
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 300، حدیث 11798