❮
❯
حدیث نمبر: 11721
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَسَدِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أُهْدِيَ لِبَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَبٌّ، فَأَرْسَلَتْ بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَكَلَ الْقَوْمُ غَيْرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ حَرَامٌ هُوَ يَا رَسُولَ اللهِ فَنَتْرُكُهُ؟ قَالَ: «لَا، وَلَكِنِّي أَقْذُرُهُ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ کی کسی زوجہ کو ایک گوہ ہدیہ کی گئی، تو انہوں نے اسے نبی کریم ﷺ کی طرف بھیج دیا، تو نبی کریم ﷺ کے سوا سب لوگوں نے اسے کھایا، تو خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا یہ حرام ہے کہ ہم اسے چھوڑ دیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، لیکن مجھے اس سے کراہت آتی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11721
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 291، حدیث 11771