حدیث نمبر: 11667
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: مَرَّ ابْنُ عَبَّاسٍ بِقَوْمٍ قَدْ نَصَبُوا حَمَامَةً يَرْمُونَهَا، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَّخَذَ الرُّوحُ غَرَضًا»
ترجمہ

عکرمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے جنہوں نے ایک کبوتر کھڑا کر کے اسے نشانہ بنا رکھا تھا، تو انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے کسی جاندار کو نشانہ بنانے سے منع فرمایا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11667
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 275، حدیث 11717