حدیث نمبر: 11660
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ، وَلَا تُخَافِتْ بِهَا} [الإسراء: ١١٠] قَالَ: «كَانَ إِذَا دَعَا رَفَعَ صَوْتَهُ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اور اپنی نماز نہ بلند آواز سے پڑھو اور نہ اسے دبی آواز میں پڑھو“ [سورۃ الاسراء: 110]، فرمایا: ”آپ ﷺ جب دعا کرتے تو اپنی آواز بلند کر لیتے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11660
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 273، حدیث 11710