حدیث نمبر: 11655
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا تَمِيمُ بْنُ الْمُنْتَصِرِ، ثنا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ نَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سُئِلَ، عَنِ امْرَأَةٍ جَعَلَتْ عَلَيْهَا لَتَحُجَّنَّ مَاشِيَةً «فَأَمَرَهَا أَنْ تَحُجَّ رَاكِبَةً»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اللہ ﷺ سے اس عورت کے بارے میں پوچھا گیا جس نے پیدل حج کرنے کی نذر مانی تھی، تو آپ ﷺ نے اسے سواری پر حج کرنے کا حکم دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11655
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 271، حدیث 11705