حدیث نمبر: 11625
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَنْدَلُ بْنُ وَالْقٍ، ثنا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ أَسَدِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَقِفَنَّ أَحَدُكُمْ مَوْقِفًا يُقْتَلُ فِيهِ رَجُلٌ ظُلْمًا، فَإِنَّ اللَّعْنَةَ تَنْزِلُ عَلَى مَنْ حَضَرَ حِينَ لَمْ يَدْفَعُوا عَنْهُ، وَلَا يَقِفَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ مَوْقِفًا يُضْرَبُ فِيهِ أَحَدٌ ظُلْمًا، فَإِنَّ اللَّعْنَةَ تَنْزِلُ عَلَى مَنْ حَضَرَهُ حِينَ لَمْ يَدْفَعُوا عَنْهُ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی ایسی جگہ کھڑا نہ ہو جہاں کسی آدمی کو ظلماً قتل کیا جا رہا ہو، کیونکہ لعنت اس پر نازل ہوتی ہے جو حاضر ہو کر اس کا دفاع نہ کرے، اور تم میں سے کوئی ایسی جگہ بھی کھڑا نہ ہو جہاں کسی کو ظلماً مارا جا رہا ہو، کیونکہ لعنت اس پر بھی نازل ہوتی ہے جو حاضر ہو کر اس کا دفاع نہ کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11625
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 260، حدیث 11675