المعجم الكبير للطبراني
باب الباء— حرف با سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
براء بن عازب الأنصاري رضي الله عنه باب: سیدنا براء بن عازب انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 1162
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ النَّسَائِيُّ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَنَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ: «مَا اسْمُكَ؟» قَالَ: نُعْمٌ، قَالَ: «بَلْ أَنْتَ عَبْدُ اللهِ»ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی سے فرمایا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ اس نے کہا: نُعم (بھلائی)، آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم عبداللہ ہو۔“