حدیث نمبر: 11563
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، ثنا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كُسِفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَقَامَ مَلِيًّا، ثُمَّ رَكَعَ مَلِيًّا، ثُمَّ قَامَ مَلِيًّا، ثُمَّ رَكَعَ مَلِيًّا، ثُمَّ سَجَدَ، ثُمَّ أَعَادَ مِثْلَهَا»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کے دور میں سورج گرہن ہوا تو آپ ﷺ (نماز میں) دیر تک کھڑے رہے، پھر دیر تک رکوع میں رہے، پھر دیر تک کھڑے رہے، پھر دیر تک رکوع میں رہے، پھر سجدہ کیا، پھر (دوسری رکعت میں) اسی طرح دہرایا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11563
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 240، حدیث 11613