حدیث نمبر: 1147
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْحَجَرَ لَيَزِنُ سَبْعَ خَلِفَاتٍ يُرْمَى بِهِ فِي جَهَنَّمَ، فَيَهْوِي سَبْعِينَ خَرِيفًا، مَا يَبْلُغُ قَعْرَهَا»
ترجمہ

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ایک پتھر جو سات حاملہ اونٹنیوں کے برابر وزنی ہو، اسے جہنم میں پھینکا جائے تو وہ ستر سال تک گرتا رہے گا اور اس کی تہہ تک نہیں پہنچے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الباء / حدیث: 1147
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 21، حدیث 1158