حدیث نمبر: 11424
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، سَمِعْتُهُ مِنْهُ أَوْ أُخْبِرْتُهُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلًا أَصَابَهُ جُدَرِيٌّ فَأَجْنَبَ فَغَسَلَ فَكُزَّ فَمَاتَ، فَأُخْبِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «قَتَلُوهُ قَتَلَهُمِ اللهُ أَلَمْ يَكُنْ شِفَاءُ الْعِيِّ السُّؤَالَ، أَلَا يَمَّمُوهُ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی کو چیچک ہوئی، پھر اسے احتلام ہوا، اس نے غسل کیا تو اسے سردی لگ گئی اور وہ مر گیا، جب اس کی خبر نبی کریم ﷺ کو دی گئی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان لوگوں نے اسے مار ڈالا، اللہ انہیں ہلاک کرے! کیا لاعلمی کا علاج پوچھنا نہ تھا؟ انہیں تیمم کیوں نہ کرایا؟“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11424
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 194، حدیث 11472