حدیث نمبر: 11377
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَجُلٌ نَذَرَ ليَطُوفَنَّ عَلَى رُكْبَتَيْهِ سَبْعًا قَالَ: فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «لَمْ يُؤْمَرُوا أَنْ يَطُوفُوا حَبْوًا، وَلَكِنْ لِيَطُفْ لرُكْبَتِهِ سَبْعًا، ولِقَدَمِهِ سَبْعًا» قُلْتُ: وَلَمْ يَأْمُرْهُ بِكَفَّارَةٍ؟ قَالَ: «لَا»
ترجمہ

سیدنا ابن جریج بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء سے پوچھا: ایک آدمی نے نذر مانی کہ وہ اپنے گھٹنوں کے بل سات چکر طواف کرے گا؟ انہوں نے کہا: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”انہیں گھسٹ کر طواف کرنے کا حکم نہیں دیا گیا، بلکہ وہ اپنے گھٹنے سے سات چکر اور اپنے قدم سے سات چکر طواف کرے۔“ میں نے پوچھا: کیا انہیں کوئی کفارہ دینے کا حکم نہیں دیا؟ فرمایا: ”نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11377
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 180، حدیث 11425