حدیث نمبر: 11318
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِيُّ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثنا نَافِعٌ أَبُو هُرْمُزٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَحْتَجِمُ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ، فَقُلْتُ: هَذَا الْيَوْمَ تَحْتَجِمُ؟ قَالَ: «نَعَمْ، وَمَنْ وَافَقَ مِنْكُمْ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ لَيْلَةَ سَبْعَ عَشْرَةَ مَضَتْ منَ الشَّهْرِ فَلَا يُجَاوِزُ حَتَّى يَحْتَجِمُ فَاحْتَجِمُوا»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں رسول اللہ ﷺ کے پاس گیا تو آپ ﷺ منگل کے دن پچھنے لگوا رہے تھے، میں نے عرض کیا: آج کے دن آپ پچھنے لگوا رہے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، اور تم میں سے جس کا منگل کا دن مہینے کی سترہویں شب کے موافق آئے تو وہ اس تاریخ سے آگے نہ بڑھے جب تک پچھنے نہ لگوا لے، لہٰذا پچھنے لگواؤ۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11318
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 162، حدیث 11366